Sr. | English Words | Urdu Words |
5701 | SEVERANCE PAY R Noun Report Error! | جب کوئی آجر کسی ملازم کو اس کی غلطی کے بغیر نوکری سے علیحدہ کرتا ہے تو جو رقم تاوان کی طور پر دی جاتی ہے اسے کہتے ہیں ۔ |
5702 | SEVERANCE PAY R Noun Report Error! | ملازمت سے قبل از وقت سبکدوشی کا معاوضہ ۔ |
5703 | SEVERANCE TAX R Noun Report Error! | قدرتی وسائل استعمال کرنے پر ٹیکس ۔ |
5704 | SEVERE R
Report Error! | سخت گیر ۔ |
5705 | SEVERE R Adjective Report Error! | سخت ۔ شدید ۔ تُند ۔ بے رحم ۔ صبر آزما ۔ بلا تصنّع ۔ سادہ ۔ |