Sr. | English Words | Urdu Words |
2301 | SELF LIQUIDATING FIN R Adjective Report Error! | اس تجارتی ادارے سے متعلق جس میں اشیاء کو محدود عرصے کے اندر اندر نقد رقم میں بدلا جاسکے بشرطیکہ کاروبار کے عام معمول میں کافی فنڈ حاصل ہو جائیں اور اصل رأس المال لوٹایا جاسکے خود دیوالیہ ۔ |
2302 | SELF LONIZATION R
Report Error! | خود روان انگیزی ۔ کاشن اور این آیونز کے درمیان جزوی افتراق کا ایک عمل ۔ |
2303 | SELF MADE R Adjective Report Error! | خود پرداختہ اپنی ذاتی جدوجہد سے کامیابی حاصل کرنے والا خودساختہ ۔ |
2304 | SELF MADE R Noun Report Error! | جس نے خود ترقی کی ہو ، خود پر داختہ ، خود ساختہ ۔ |
2305 | SELF MONITORING R Adjective Report Error! | اس کا مخفف ایس ایم بی جی ہے ۔ |