Sr. | English Words | Urdu Words |
3421 | SEMIARID R Adjective Report Error! | نیم بارائی ۔ وہ عِلاقہ جہاں بالعموم دس سے بیس انچ سالانہ کے درمیان بارش ہوتی ہے ۔ |
3422 | SEMIATONOMOUS R Adjective Report Error! | نيم خُود مُختار ۔ جو مُکَمَل طَور پَر بااِختِيار نَہ ہو ۔ |
3423 | SEMIAUTOMATIC R Adjective Report Error! | نيم خُود کار ۔ فائر کَرنے والے آلات ۔ جيسے توپ ۔ رائفَل وَغيرَہ ۔ |
3424 | SEMIAUTOMATIC R Adjective Report Error! | نیم خود کار ۔ بارودی ۔ |
3425 | SEMIAUTOMATICALLY R Adverb Report Error! | نيم خُود کارانَہ ۔ |