Sr. | English Words | Urdu Words |
3836 | SENDPACKING R
Report Error! | بے عزّتی کر کے نِکال دینا ۔ نکال باہر کرنا ۔ |
3837 | SENECA R Noun Report Error! | ایک امریکی انڈین قَبیلہ جو کبھی نیویارک غَربی میں آباد تھا ۔ اس قَبیلے کی زُبان جو اس کے دوسرے مُساوی قبائل بولتے ہیں ۔ |
3838 | SENECA GRASS R Noun Report Error! | ایک قسم کی گھاس ۔ امریکی شیر گیاہ ۔ |
3839 | SENECAN TRAGEDY R Adjective Report Error! | سینیکائی المیہ ۔ |
3840 | SENECIO R Noun Report Error! | جنس کا کوئی پودا گُل بابونہ کا خاندان جس میں کئی کاشت کی جانے والی اقسام ۔ گچھے دار پھول ۔ برنجاسف وغیرہ شامل ہیں ۔ |