Sr. | English Words | Urdu Words |
2811 | SELF-MOCKING R Adjective Report Error! | خود پر ہنسنے والا ۔ اپنا مذاق اڑانے والا ۔ خود کار ۔ خود چالو ۔ خودرواں ہونے کی کیفیت ۔ |
2812 | SELF-MORTIFICATION R Noun Report Error! | ریاض ۔ زہد ۔ ریاضت ۔ نفس کشی ۔ |
2813 | SELF-MOTION R Noun Report Error! | حرکت بالذات ۔ حرکت بلا قصد ۔ |
2814 | SELF-MOTIVATED R Adjective Report Error! | اپنی مرضی سے یا ذاتی تحریک سے عمل کرنے والا ۔ بیرونی دباو سے آزاد ۔ |
2815 | SELF-MOTIVATION R Noun Report Error! | اپنے مقاصد کا اپنے آپ تعّین ۔ خود اپنے مستقبل کے لیے سوچنا ۔ خود اپنی منزل پانے کے لیے راستہ اختیار کرنا ۔ |