Sr. | English Words | Urdu Words |
3766 | SENATORIAL R Adjective Report Error! | سینیٹر کا ۔ سینٹ سے مُتعلّق ۔ اس پر مُشتمل ۔ |
3767 | SENATORIAL COURTESY R Noun Report Error! | احترام سینیٹر ۔ ریاستہاۓ مُتحدہ امریکا کی ایک پارلیمانی روایت جس کے مُطابِق وہاں کی سینیٹ صدر کے کسی ایسے مامور کی توثیق نہیں کرتی ۔ |
3768 | SENATORIAL DISTRICIT R Noun Report Error! | حلقہ سینیٹر ۔ کسی ریاست کے انتخابی حلقوں میں سے کوئی ایک مُختص حلقہ ۔ |
3769 | SENATORIAL DISTRICT R Noun Report Error! | سنیٹر کا انتخابی حلقہ ۔ |
3770 | SENATORIAL ORDER R Noun Report Error! | جمہوریہ روم کے شہریوں کے تین درجوں میں سے سب سے اونچا درجہ ۔ |