Sr. | English Words | Urdu Words |
3566 | SEMIMANUFACTURES R Noun Report Error! | نیم تیار اشیا ۔ نیم مصنوعہ اشیا ۔ وہ اشیا جن کو کِسی آخری شَکل میں تَبدیل کرنے سے پہلے بالکل ابتدائی شَکل میں تبدیل پیدا کر کے درمیانی شَکل میں ڈھالا جاتا ہے ۔ |
3567 | SEMIMAT R Adjective Report Error! | نیم شفاف ۔ ہلکی ہلکی سی چَمَک والا ۔ جیسے پینٹ ۔ |
3568 | SEMIMAT, SEMIMATT, SEMIMATTE R Adjective Report Error! | نيم شَفاف ۔ ہَلکی ہَلکی سی چَمَک يا تاب والا ۔ |
3569 | SEMIMEMBRANOSUS R Noun Report Error! | عضلہ غلافی |
3570 | SEMIMEMBRANOSUS MUSCLE R Adjective Report Error! | ایسے اعصاب جن پر جزوی جھلی ہوتی ہے ۔ |