Sr. | English Words | Urdu Words |
5111 | SERVICE CLUB R Noun Report Error! | خِدمَت گھر ۔ برادری کی خدمت کے لیے قائم کیا گیا ادارہ ۔ |
5112 | SERVICE CLUB R Noun Report Error! | خدمت گھر برداری یا قبیلے کی خدمت کے لیے قائم کیا گیا ادارہ عسا کر کو سماجی اور تفریحی سہولتیں فراہم کرنے والا ادارہ ۔ |
5113 | SERVICE DOOR R Noun Report Error! | مُلازموں کے آنے جانے کا سامان لانے ، لے جانے کا دروازہ ۔ |
5114 | SERVICE DOOR R Noun Report Error! | ملازموں کے آنے جانے کا یا سامان وغیرہ لانے لے جانے کا دروازہ ۔ |
5115 | SERVICE DRESS R Noun Report Error! | فوجی وردی ۔ فوج کا وہ لباس جو ڈیوٹی پر پہنتا ہے ۔ فوج کا ڈریس ۔ |