Sr. | English Words | Urdu Words |
3851 | SENESCENCE R Noun Report Error! | کہولت ۔ بڑھاپا ۔ عمر رسیدگی ۔ لمبی عمر ۔ طویل عمر ۔ |
3852 | SENESCENCE R Adjective Report Error! | بڑھاپے کے ساتھ انسان میں جسمانی اور ذہنی طور پر پیدا ہونے والی تبدیلیاں مثلا حواس خمسہ کی کمزوری یا حافظہ کی کمزوری ۔ |
3853 | SENESCENCE R Verb Report Error! |
بڑھاپے کے ساتھ ساتھ انسان میں جسمانی اور دماغی طور پر پیدا ہونے والی تبدیلیاں ، مثلا حواس خمسہ کی کمزوری وہم یاد داشت کا کم ہو جانا وغیرہ ۔ |
3854 | SENESCENCE R Noun Report Error! | کبیر سنی ۔ بڑھاپا ۔ |
3855 | SENESCENE R Noun Report Error! | پَیرانَہ سالی ۔ اِنحطَاط ۔ عُمَر بَڑھنے سے ذہنی و جِسمانی تَبدیلیاں |