Sr. | English Words | Urdu Words |
5241 | SESQUI- R Prefix Report Error! | سابقہ بمعنی یک و نیم ۔ دیوڑھا ۔ |
5242 | SESQUIALTER R Adjective Report Error! | ڈیوڑھا ۔ جس میں ایک اور ڈیڑھ یا دو اور تین کی نسبت ہو ۔ |
5243 | SESQUIBASIC R Adjective Report Error! | جس میں تین حصے اساس اور دو حصے ترشہ ہوں ۔ |
5244 | SESQUIBROMIDE R Noun Report Error! | برومائیڈ جس میں دو جوہر برومین کے اور تین کسی اور عنصر کے ہوں ۔ |
5245 | SESQUICENTENNIAL R Adjective Report Error! | ایک سو پچاسویں سالگرہ سے متعلق ۔ |