Sr. | English Words | Urdu Words |
501 | SEA-WATCH R Noun Report Error! | وہ وقت جب عملے کے ایک حصے کو ڈیوٹی کے انجام دہی کے لیے عرشے پر تیار رہنا پڑتا ہے ۔ |
502 | SEA-WATER R Noun Report Error! | سمندر کا پانی ۔ کھارا پانی ۔ آب شور ۔ |
503 | SEA-WAY R Noun Report Error! | جہاز کی رفتار یا روانی ۔ |
504 | SEA-WEARY R Adjective Report Error! | سمندر یا بحری سفر سے تھکا ہوا ۔ سمندر تفور ۔ |
505 | SEA-WEED R Adjective Report Error! | کائی ۔ بحری گھاس یا ترسل ۔ صوف البحر ۔ |