Sr. | English Words | Urdu Words |
176 | SEA NETTLE R Noun Report Error! | ايک قِسم کی فالُودَہ مَچھلی ۔ جِس کے گيروں مَحاس ميں ڈَنک ہوتے ہيں ۔ |
177 | SEA NYMPH R Adjective Report Error! | سی نمف ۔ جل پری ۔ |
178 | SEA ONION R Adjective Report Error! | سی اونین ۔ ساحل سمندر پہ پائی جانے والی بوٹی ۔ اس کی جڑیں پیاز کی طرح بصلہ دار ہوتی ہیں ۔ |
179 | SEA ONION R Noun Report Error! | بَحَری پياز ۔ ايک قِسم کا پياز جو بَحيرَہ رُوم کے خِطے ميں پايا جاتا ہے ۔ |
180 | SEA OTTER R Noun Report Error! | بَحَری اُودبَلاو ۔ جو بہَت کَم ياب ہے ۔ |