Sr. | English Words | Urdu Words |
1106 | SECONDARY PERIDERM R Adjective Report Error! | سیکنڈری پیری ڈرم ۔ جلد کی کوئی تہہ پہلی اور انتہائی بیرونی تہہ کے علاوہ ۔ |
1107 | SECONDARY PEST R Adjective Report Error! | سیکنڈری پیسٹ ۔ ثانوی وبا ۔ عام طور پر اس کی وسعت زیادہ نہیں ہوتی لیکن فصلوں کو زیادہ نقصان پہنچاتی ہے ۔ |
1108 | SECONDARY PHLOEUM R Adjective Report Error! | سیکنڈری فلوئیم ۔ ثانوی چھال یا استر ۔ |
1109 | SECONDARY PICKETING R Noun Report Error! | کسی کمپنی کی عمارت کی ناکہ بندی یا داخلہ بندی جو براہ راست جھگڑے میں ملوث نہ ہو ۔ |
1110 | SECONDARY PLANET R Noun Report Error! | طفیلی سیّارہ ۔ خلائی سیّارہ ۔ سیّارے کے متعلق ۔ |