Sr. | English Words | Urdu Words |
3311 | SEMI-DIURNAL R Noun Report Error! | نیم یومیہ ۔ ہر بارہ گھنٹوں پر ہونے والا ۔ |
3312 | SEMI-DIVINE R Adjective Report Error! | نیم ربانی ۔ خدائی ۔ |
3313 | SEMI-DOCUMENTARY R Noun, Adjective Report Error! | نیم دستاویزی فلم جس میں واقعات کا پس منظر حقیقی اور کہانی فرضی ہو ۔ اس طرح کی فلم ۔ |
3314 | SEMI-DOME R Noun Report Error! | نصف گنبد جو عمودی تراش سے بنے ۔ اس سے ملتی جلتی کوئی شکل یا اس کا حصّہ ۔ |
3315 | SEMI-DOUBLE R Noun Report Error! | نیم ہزارہ پھول جس کے صرف بیرونی زر ریشے پتیوں میں تبدیل ہوئے ہوں ۔ |