Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | SEA BUCKTHORN R Noun Report Error! | ایک سمندری جھاڑی جس میں نارنجی بیر لگتے ہیں ۔ |
52 | SEA BUN R Adjective Report Error! | سی بن ۔ بحری خارپشت ۔ سیہہ ۔ بیضوی جسم متحرک کانٹوں سے اٹا ہوتا ہے ۔ |
53 | SEA BUTTERFLY R Adjective Report Error! | سی بٹر فلائی ۔ بحری تیتری ۔ پرپایہ ۔ معدہ پایاں صدفیئے ان کا خول باہر کی طرف سے پتلا اور شفاف ہوتا ہے ۔ یہ چپٹا سیدھا ۔ نلکی نما ۔ مرغولہ دار یا جیب نما ہو سکتا ہے ۔ پاﺅں پر نما مہیپروں میں تبدیل ہو چکے ہیں ۔ |
54 | SEA CAKE R Adjective Report Error! | سی کیک ۔ طشتری نما بحری خارپشت ۔ اس کے خول پہ موجود کانٹے کلسی طشتریوں سے ابھرے ہوئے اور متحرک ہوتے ہیں ۔ |
55 | SEA CALF R Adjective Report Error! | سی کاف ۔ عام سیل ۔ بحری ممالیہ ۔ ۱ میٹر تک لمبی ہوتی ہے ۔ |