Sr. | English Words | Urdu Words |
181 | SEA OWL R Adjective Report Error! | سی آول ۔ بوم ماہی ۔ خار دار مہیپر والی بحری مچھلی ۔ |
182 | SEA PANSY R Adjective Report Error! | سی پینسی ۔ موٹے مرجانیوں کا اجتماع ۔ |
183 | SEA PARROT R Adjective Report Error! | سی پیرٹ ۔ شمالی اٹلانٹک کے بحری پرندے ۔ ان کے رنگ شوخ اور چونچ طوطے جیسی ہوتی ہے ۔ |
184 | SEA PEN R Adjective Report Error! | سی پین ۔ بحری قلم ۔ بحری پنکھ ۔ بحری مرجانیہ جس کی شکل پرندے کے پر جیسی ہوتی ہے ۔ |
185 | SEA PEN R Noun Report Error! | بَحَری سانپ ۔ مَرجانيوں کی ايک قِسم جو پُرنُما بَستِياں بَنا کَر رہتی ہے ۔ |