Sr. | English Words | Urdu Words |
981 | SECOND LEVEL DOMAIN R Noun Report Error! | سیکنڈ لیول ڈومین ۔ انٹرنیٹ ڈی این ایس کے نظام مراتب میں بلند ترین ڈومین کے نیچے والا لیول ۔ |
982 | SECOND LIEUTENANT R Noun Report Error! | (عسکَری) سيکِنڈ ليفٹيننٹ ۔ فَوج ميں اِبتِدائی کَميشَن کا افسَر ۔ |
983 | SECOND MORTGAGE R Noun Report Error! | رہَن دَر رہَن ۔ جائيداد کا ايسا مَکفُولَہِ رہَن جو پہلے رہَن کی بھی ضَمانَت دے ۔ |
984 | SECOND NAME R Noun Report Error! | خاندانی نام ۔ جو نام خاندان نے رکھا ہو ۔ بڑوں کا رکھا ہوا نام ۔ |
985 | SECOND NATURE R
Report Error! | فطرت ثانیہ ۔ |