Sr. | English Words | Urdu Words |
2651 | SELF-ENRICHMENT R Noun Report Error! | خُود افزُودگی ۔ اپنی ذہنی اور جَمالِياتی صَلاحِيَتوں کو آپ بہتَر بَنانے کا عمَل / سِلسِلَہ ۔ |
2652 | SELF-ENRICHMENT R Noun Report Error! | اپنے ذہنی یا روحانی سرمایہ کو بڑھانا ۔ |
2653 | SELF-EPLOYED R Adjective Report Error! | آزاد پيشَہ دھَندا کَرنے ولا ۔ آقائے خُود ۔ اپنا مُلازِم آپ ۔ |
2654 | SELF-ESTEEM R Noun Report Error! | خُود توقيری ۔ اپنے آپ کو بَڑا ظاہِر کَرنے يا سَمَجھنے کی روش ۔ |
2655 | SELF-ESTEEM R Noun Report Error! | خود پسندی ۔ عُجب ۔ خود بینی ۔ خود داری ۔ |