Sr. | English Words | Urdu Words |
4401 | SEPTENARY R Noun, Adjective Report Error! | سات سے منسوب ۔ ستّہ ۔ سات پر مشتمل یا سات پر مبنی ۔ سات (خصوصاً برسوں ) کا مجموعہ ۔ ہفت رکنی بحر ۔ |
4402 | SEPTENATE R Adjective Report Error! | سات کے گروہ میں پیدا ہونے والا ۔ سات اجزا پر مشتمل ۔ سات ٹکڑوں میں منقسم ۔ |
4403 | SEPTENDECILLION R Noun Report Error! | گِنتی کا ایک عدد ۔ برطانیہ اور جَرمنی میں اس سے وہ بُنیادی عدد مُراد ہے جو ایک ملین سِکس ڈیسیلیئن کے برابر ہوتا ہے ۔ |
4404 | SEPTENNARY R Adjective Report Error! | ہفت سالہ ۔ جو ہر ساتویں سال آۓ ۔ |
4405 | SEPTENNATE R Noun Report Error! | عرصہ ہفت سالہ ۔ سات سال کی مدت ۔ |