Sr. | English Words | Urdu Words |
1201 | SECRETARY R Noun Report Error! | سکریٹری ۔ سکتر ۔ معتمد ۔ |
1202 | SECRETARY R Adjective Report Error! | پندرھویں سے سترھویں صدی عیسوی کے قانونی دستاویزی تحریر کے لیے بطور خصوصی صفت استعمال ہوتا تھا ۔ |
1203 | SECRETARY BIRD R Noun Report Error! | ایک لم ٹنگو ۔ مارخور افریقی پرندہ جس کی کلغی ایسی نظر آتی ہے ۔ جیسے کسی قدیم مُنشی کے کان پر رکھا ہوا پر کا قلم ۔ |
1204 | SECRETARY GENERAL R Noun Report Error! | سیکرٹری جنرل ۔ |
1205 | SECRETARY GENERAL R Adjective Report Error! | معتمد عمومی معتمد اعلیٰ سیکریٹریٹ کا سربراہ یا افسر اعلیٰ ۔ |