Sr. | English Words | Urdu Words |
246 | SEA WARD R Noun, Adjective, Adverb Report Error! | جانب سمندر ۔ ساحل پر روبہ آب یا آب رویہ ۔ آب رخ ہونے کی کیفیت ۔ |
247 | SEA WASP R Noun Report Error! | بحر ہندو بحرالکاہل کی فالودہ مچھلی زمرہ سے تعلق رکھنے والی جس کا نکیلا ڈنگ نما پر خطر ناک ہوتا ہے ۔ |
248 | SEA WASP R Adjective Report Error! | سی ویسپ ۔ بحری بھڑ ۔ مغربی بحرالکاہل کی چھوٹی زہریلی جیلی فش ۔ |
249 | SEA WATER R Noun Report Error! | سمندر کا نمکین پانی ۔ |
250 | SEA WATER R Adjective Report Error! | سی واٹر ۔ بحری پانی ۔ اس میں ۹۴ فیصد پانی ۔ ۲ فیصد عام نمک ۔ |