Sr. | English Words | Urdu Words |
3136 | SEMANTEME R Noun Report Error! | معیّنہ بنیادی لسانی اکائی جو کسی ذہنی تمثال یا تصوّر کو ظاہر کرے ۔ سب سے چھوٹی بامعنی صوتی اکائی ۔ |
3137 | SEMANTIC R Adjective Report Error! | معنوی ۔ معنی سے متعلق ۔ |
3138 | SEMANTIC R Noun Report Error! | معنویات ۔ لفظیات ۔ لسانیات کی ایک شاخ جس میں الفاظ کے معنی سے بحث ہوتی ہے ۔ |
3139 | SEMANTIC APHASIA R Noun Report Error! | معنوی جسمہ |
3140 | SEMANTIC DIFFERENTIAL R Adjective Report Error! | الفاظ کے متعلقہ اور پیوستہ معانی کا استحزاج ۔ |