Sr. | English Words | Urdu Words |
5586 | SETTLING DAY R Adjective Report Error! | یوم تصفیہ حساب یہ اصطلاح اسٹاک ایکسچینج میں رائج ہے عام طور پر ہفتہ یا مہینہ کا ایک دن جس روز سودوں کا تصفیہ کیا جاتا ہے ۔ |
5587 | settling slowly down through the pitchy dark and subsiding at last on the ooze of the bottom, R Phrase Report Error! | جو کہ گھپ اندھیرے میں سے گزرتے ہوئے آہستہ آہستہ نیچے بیٹھ رہی ہو گی اور آخر کار پیندے کی کیچڑ میں تہہ نشین ہو رہی ہو گیَ |
5588 | SETTLING TIME R Noun Report Error! | سیٹنگ ٹائم ۔ ڈسک ڈرائیو کے ریڈ رائیٹ ہیڈ ایک نئی لوکیشن پر پہنچنے کے بعد مستحکم ہونے کے لیے درکار وقت ۔ |
5589 | SETTLOR R Noun Report Error! | جائیداد کا بندوبست کرنا ۔ |
5590 | SETTLOR R Noun Report Error! | املاک کا تصفیہ کرنے والا ۔ |