Sr. | English Words | Urdu Words |
2871 | SELF-RAISING R Adjective Report Error! | خود بخود خمیر اٹھنے والا ایک قسم کا آٹا ۔ |
2872 | SELF-RAKE R Noun Report Error! | خود درو ۔ فصل کاٹنے کی مشین جس میں کُریدنی لگی ہو ۔ |
2873 | SELF-READING R Adjective Report Error! | جسے آسانی سے پڑھا جا سکے ۔ |
2874 | SELF-REALISATION R Noun Report Error! | استکمال نفس ۔ خود افروزی ۔ اپنی قوتوں کو ترقی دینا ۔ |
2875 | SELF-REALIZATION R Noun Report Error! | تَکمِيلِ ذات ۔ اپنی اِمکانی صَلاحِيَتوں کی تَکميل اور تَرَقی ۔ خُود افروزی ۔ |