Sr. | English Words | Urdu Words |
256 | SEA WHIP R Adjective Report Error! | سی وہیپ ۔ بحری کوڑا ۔ آبی کثیرپا ۔ اس کا ڈھانچا سخت مرجانی نہیں لچکدار ہوتا ہے ۔ |
257 | SEA WIFE R Adjective Report Error! | سی وائف ۔ شمالی امریکہ اور جنوبی یورپ کی ہڈی دار مچھلی ۔ |
258 | SEA WOLF R Adjective Report Error! | سی وولف ۔ گرگ ماہی ۔ یورپ کی بحری مچھلی ۔ |
259 | SEA WOMAN R Adjective Report Error! | سی وومین ۔ بنت الجر ۔ ماہی زن ۔ افسانوی کردار ۔ جس کا چہرہ عورت کا اور دھڑ مچھلی کا ہوتا ہے ۔ |
260 | SEA WORM R Adjective Report Error! | سی ورم ۔ بحری کیچوا ۔ |