Sr. | English Words | Urdu Words |
4136 | SENSORY R Noun Report Error! | حَسَاسَہ ۔ حَسَاسوی ۔ احسَاس کے مُتَعلِق ۔ حَسَاسوی اعصَاب پَیغامَات بَاہَر سے دَمَاغ کو لاتے ہَیں ۔ اِن کو فَرَنٹ نَرو بھی کَہا جاتا ہے |
4137 | SENSORY R Adjective Report Error! | حس گاہ سے مُتعلّق ۔ احساس سے مُتعلّق ۔ حِسی انگیختوں کا مُرسِل ۔ |
4138 | SENSORY R Adjective Report Error! | نفسی نامیاتی نظام کے درآور اور وصول کنندہ کی ساخت سے متعلق ۔ |
4139 | SENSORY R Adjective Report Error! | حسی ۔ دماغی ۔ حواس کے متعلق ۔ |
4140 | SENSORY AIDS R Adjective Report Error! | وہ تعلیمی سامان جو جزوی نا بینے طلبہ کی ضروریات پوری کرے ۔ |