Sr. | English Words | Urdu Words |
2631 | SELF-DOUBT R Noun Report Error! | خُود تَشکيکی ۔ اپنے بارے ميں شَک و شُبے کا شِکار ہونے کی حالَت ۔ |
2632 | SELF-DOUBTING R Adjective Report Error! | اپنے بارے ميں شَک کا شِکار۔ |
2633 | SELF-DRAMATIZATION R Noun Report Error! | خُود نُمائی ۔ شيخی خوری ۔ جَلبِ تَوَجُہ يا اثَر اندازی ۔ |
2634 | SELF-DRIVE R Adjective Report Error! | جسے کرایہ پر لینے والا خود چلاۓ ۔ |
2635 | SELF-DRIVEN R Adjective Report Error! | خُود عمَل ۔ خُود کار ۔ خُود ران ۔ اپنی قُوَت کے ذَريعے حَرکَت کَرنے والا ۔ |