Sr. | English Words | Urdu Words |
426 | SEA-PEN R Noun Report Error! | ساگر بام ۔ مار ما ہی ۔ ایک بحری سانپ ۔ |
427 | SEA-PHEASANT R Noun Report Error! | ٹربٹ ۔ بڑی مچھلی جو کھانے میں بہت لذیذ ہوتی ہے ۔ |
428 | SEA-PIE R Noun Report Error! | صدف گیر ۔ ایک قسم کا بحری پرند ۔ |
429 | SEA-PIECE R Noun Report Error! | تصویر آب ۔ بحری تصویر ۔ دریائی منظر کی تصویر ۔ |
430 | SEA-PIG R Noun Report Error! | خنزیر بحری ۔ خوک دریائی ۔ ایک قسم کی سبزی خور دودھ پلانے والا جانور جو بحر ہند میں پایا جاتا ہے ۔ |