Sr. | English Words | Urdu Words |
2916 | SELF-REVELATION R Noun Report Error! | افشائے نَفس ۔ (ذات) اپنے حَقيقی کِردار اِحساسات يا خَيالات کا (عمُوماًغيرشَعُوری) افشا ۔ کَشفِ ذات ۔ |
2917 | SELF-REVELATION R Noun Report Error! | انکشاف ذات ۔ اظہار حال ۔ |
2918 | SELF-RIGHT R Verb Report Error! | الٹنے کے بعد خود بخود سیدھی ہو جانا ۔ |
2919 | SELF-RIGHTEOUS R Adjective Report Error! | جو شخص اپنی نظر میں آپ متقی ہو ۔ |
2920 | SELF-RIGHTEOUS R Adjective Report Error! | دُوسروں کے عقائد اور اعمال کو بَرداشت نَہ کَرنے والا ۔ اپنی راست مَندی ، اِخلاق مَندی اور نيکِيوں کا ڈھَنڈورَہ پيٹنے والا ۔ |