Sr. | English Words | Urdu Words |
1906 | SEGMENT R Noun Report Error! | مقطوعہ حصہ ۔ |
1907 | SEGMENT R Noun Report Error! | سیگمنٹ ۔ پروگرام کا ایک قطعہ جو کمپائل ہونے پر ملحقہ ایڈریس کی خالی جگہ پر قبضہ کرلیتا ہے اور یہ عموما کسی حالت کی قید سے آزاد ہوتا ہے یعنی کہ اسے میموری میں کہیں بھی لوڈ کیا جاسکتا ہے ۔ |
1908 | SEGMENT R Verb Report Error! | ٹکڑا ۔ |
1909 | SEGMENT R Noun Report Error! | ٹکڑا ۔ قطعہ ۔ قتلا ۔ |
1910 | SEGMENT R Verb Report Error! | قطعہ قطعہ کرنا ۔ ٹکڑوں وغیرہ میں تقسیم کرنا ۔ |