Sr. | English Words | Urdu Words |
2436 | SELF-AWARE R Adjective Report Error! | خود آگاہ ۔ اپنے جذبات ۔ مقاصد ۔ کردار وغیرہ کا خاطر خواہ شعور رکھنے والا ۔ |
2437 | SELF-AWARENESS R Noun Report Error! | شعور نفس ۔ خود آگاہی ۔ اپنے آپ کو پہچاننے والا ۔ |
2438 | SELF-BEGOTTEN
R Adjective Report Error! | خود موجود ۔ خود ساختہ ۔ بغیر کسی بیرونی مدد یا عامل کے تیار ۔ |
2439 | SELF-BEGOTTEN R Adjective Report Error! | خود زادہ ۔ جو کسی اور سے پیدا نہ ہوا ہو ۔ |
2440 | SELF-BETRAYAL R Noun Report Error! | اپنے نفس کو دھوکا دینا ۔ خصوصاً نادانستہ ۔ اپنی چغلی آپ ۔ |