Sr. | English Words | Urdu Words |
2306 | SELF MOTIVATED ENQUIRY R Adjective Report Error! | وہ تحقیقی کام جو طلبہ اپنی دلچسپی اور شوق سے کریں ۔ |
2307 | SELF MUTILATION R
Report Error! | اپنے اعضاء کی قطع و برید کرنا ۔ |
2308 | SELF PACED LEARNING R Adjective Report Error! | وہ تعلیمی نظام جس میں طلبہ کو اپنی رفتار سے آموزش کا موقع دیا جائے ۔ |
2309 | SELF PAYMENT R Noun Report Error! | خود ادائی ۔ |
2310 | SELF POLLINATION R Adjective Report Error! | سیلف پولی نیشن ۔ اینتھر سے سٹگما کو پولن کی ترسیل ایک ہی پھول میں یا اسی پودے کے کسی دوسرے پھول میں ۔ |