Sr. | English Words | Urdu Words |
4086 | SENSITIVE PLANT R Verb Report Error! | چھوٹی موٹی ، لجاوتی بوئی ۔ |
4087 | SENSITIVE PLANT R Noun Report Error! | لاجونتی ۔ شرماہی ۔ چُھوئی مُوئی ۔ ایک پودا جس کی پتیاں چھونے سے سِمَٹ جاتی ہیں ۔ |
4088 | SENSITIVE PLANT R Adjective Report Error! | سینسٹے ٹیو پلانٹ ۔ چھوئی موئی ۔ حساس پودا ۔ |
4089 | SENSITIVE PLANT R
Report Error! | لاجونتی ۔ |
4090 | SENSITIVE SOUL R Noun Report Error! | تین قسم کی روحوں میں سے ایک روح یا روح کا حصہ جو صرف احساسات سے وابستہ ہے ۔ |