Sr. | English Words | Urdu Words |
4306 | SEPARATION R Noun Report Error! | علیحدہ ہونے کی حالت ۔ جدائی ۔ افتراق ۔ وہ انتظام جس کے تحت شوہر اور بیوی شادی شدہ رہ کر الگ الگ زندگی گزارتے ہیں ۔ |
4307 | SEPARATION R Noun Report Error! | جدائی ۔ علیحدگی ۔ فراق ۔ تفریق ۔ |
4308 | SEPARATION R
Report Error! | علیحدگی ۔ |
4309 | SEPARATION ALLOWANCE R Noun Report Error! | نان نفقہ جو شوہر زوجہ سے علیحدگی کے بعد اس کو دیتا ہے ۔ |
4310 | SEPARATION ANXITY R Noun Report Error! | ۱۲ تا ۲۴ ماہ کے بچے کو متعارف ماحول یا لوگوں سے علیحدہ کرنے پر پریشانی لاحق ہونا |