Sr. | English Words | Urdu Words |
2816 | SELF-MOVING R Adjective Report Error! | خود متحرک ۔ اپنی مرضی سے آنے جانے والا ۔ اپنی مرضی سے کام کرنے والا ۔ اپنی مرضی سے کوئی بھی عمل کرنے والا ۔ |
2817 | SELF-MURDER R Noun Report Error! | خود کشی ۔ خود اپنی زندگی کسی بھی طریقے سے ختم کرنے والا ۔ جان سے ہاتھ دھونے کا عمل ۔ |
2818 | SELF-MURDERER R Noun Report Error! | خود کو ہلاک کرنے والا ۔ خود اپنی زندگی کسی بھی طریقے سے ختم کرنے والا ۔ خودکشی کرنے والا ۔ |
2819 | SELF-MUTILATION R Noun Report Error! | اپنی ذات پر جارحیت اپنے اعضا کو خود قطع یا مسنح کرنا ۔ |
2820 | SELF-NEGLECT R Noun Report Error! | اپنی طرف سے بے پروائی ۔ لاپرواہی ۔ سستی ۔ غیر زمہ داری ۔ القص ۔ |