Sr. | English Words | Urdu Words |
3671 | SEMIPORCELAIN R Noun Report Error! | گھٹیا چینی مَٹی ۔ جو اصل کے مُقابلے میں کم شَفاف اور ناہموار سطح والی ہوتی ہے ۔ |
3672 | SEMIPOSTAL R Noun Report Error! | نیم مُقررّہ ٹِکٹ ۔ ایک قسم کا ڈاک ٹکٹ ۔ |
3673 | SEMIPRECIOUS R Adjective Report Error! | نیم قیمتی ۔ ہیرے اور یاقوت کے مُقابلے میں کم قیمت ۔ |
3674 | SEMIPRIVATE R Adjective Report Error! | نیم نجی ۔ کسی قدر نِجی ۔ جیسے ہسپتال میں دو بستروں والا کمرہ ۔ |
3675 | SEMIPRO R Noun, Adjective Report Error! | نیم پیشہ ورانہ ۔ نیم پیشہ ور ۔ |