Sr. | English Words | Urdu Words |
2886 | SELF-REGULATING R Adjective Report Error! | اپنے عمل کی تعدیل یا حسب موقع درستی کرنے والا ۔ |
2887 | SELF-REGULATION R Noun Report Error! | اپنے عمل پر قابو ۔ اپنےآپ کو حد سے تجاوز کرنے سے روکنے والا ۔ اپنے اعمال کو قابو میں رکھنے والا ۔ |
2888 | SELF-REGULATORY R Adjective Report Error! | خود نگہدار ۔ خود اپنا خیال رکھنے والا ۔ خود اپنے آپ کو مشکلات سے بچانے والا ۔ |
2889 | SELF-RELIANCE R Noun Report Error! | خُود اعتمادی ۔ خُود اِنحِصاری ۔ اپنی قُوَت اور صَلاحِيَتوں پَر بھَروسا ۔ |
2890 | SELF-RELIANT R Adjective Report Error! | خُود اِنحِصار ۔ خُود اعتماد ۔ |