Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | SEA FURBELOW R Adjective Report Error! | سی فربیلو ۔ بھوری بحری کائی ۔ بنیاد کے قریب تنے میں بصلہ دار ہوتی ہے ۔ |
112 | SEA GATE R Noun Report Error! | راہ بَحَر ۔ وہ رو ديار جِس کے ذَريعے سَمَندَر تَک رَسائی ہوتی ہے ۔ |
113 | SEA GILLIFLOWER R Adjective Report Error! | سی گلی فلاور ۔ سمندروں کے ساحل پہ پایا جانے والا پودا ۔ |
114 | SEA GINGER R Adjective Report Error! | سی جنجر ۔ بحری مرجانیہ ۔ اسفنج کی طرح مسامدار ہوتا ہے ۔ |
115 | SEA GIRDLE R Adjective Report Error! | سی گرڈل ۔ لمبی بحری کائیاں ۔ پتے لمبے اور موٹے ہوتے ہیں ۔ کچھ مقامات پہ غذا کے طور پر استعمال ہوتی ہیں ۔ |