Sr. | English Words | Urdu Words |
2926 | SELF-RIGHTING R Noun Report Error! | پلٹ ناﺅ ۔ وہ کشتی جو الٹ جانے کے بعد خود بخود سیدھی ہو جاۓ ۔ |
2927 | SELF-RISING R Adjective Report Error! | کسی شخص کا جسمانی لحاظ سے بڑھنا ۔ پھلنا پھولنا ۔ صحت توانائی پانا ۔ |
2928 | SELF-RULE R Noun Report Error! | خُود لَگامی ۔ اپنے آپ پَر قابُو ۔ سُوراج ۔ حَکُومَتِ خُود اِختِياری ۔ |
2929 | SELF-RULING R Adjective Report Error! | با اِختِيار حَکُومَت ۔ خُود لَگام ۔ |
2930 | SELF-SACRIFICE R Noun Report Error! | ایثار ۔ قربانی نفس ۔ فدویت ۔ |