Sr. | English Words | Urdu Words |
5116 | hazrat ayesha is known as the most authentic reporter of traditions of the holy prophet (saw) R Phrase Report Error! | حضرت عائشہ پاک پیغمبر صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی روایات کی مستند ترین مترجمہ کی حیثیت سے معروف ہیں |
5117 | Hazrat Ayesha رضی الله تعالی عنہا Said that the Holy Prophet صلی اللہ علیہ وسلم never took revenge upon any one
R Phrase Report Error! | حضرت عائشہ رضی الله تعالی عنہا نے فرمایا کے پیغمبر پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی سے انتقام نہ لیا |
5118 | Hazrat fatima-tu-zahra رضی الله تعالی عنہا was the youngest daughter of the Holy Prophet صلی اللہ علیہ وسلم
R Phrase Report Error! | حضرت فاطمہ الزہرہ رضی الله تعالی عنہا رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے چھوٹی صاحبزادی تھیں
|
5119 | HAZRAT FREED-UL-DEEN MASOOD GANJ SHAKAR R
Report Error! | حضرت فریدالدین جب پیدا ہوۓ تو آپ نے ابھی ہوش بھی نہیں سمبھالی تھی ۔کے آپ کے والد صا حب اس دنیا سے کوچ کر گۓ ۔ آپ کی ابتدا ئی تعلیم گھر پر ہوئی ۔آپ کی عظیم المرتبت والدہ نے آپ کے دل میں قرب الہی کی لگن لگا دی ۔بارہ سال کی عمر میں آپ نے قرآن مجید حفظ کر لیا ۔اس کےبعد آپ ملتان میں قائم مولانا منہا ج الدین ترمزی کے مدرسےمیں داخل ہوۓ ۔ |
5120 | hazrat hassan رضی الله تعالی عنہا and hazrat hussain رضی الله تعالی عنہا were her sons
R Phrase Report Error! | حسن رضی الله تعالی عنہا اور حسین رضی الله تعالی عنہا آپ کے صاحبزادے تھے
|