Sr. | English Words | Urdu Words |
4496 | Have they taken gods besides God? Say: \"Then bring your proof. Here is the Book of those who are with me, and the Book of those who have gone before me.\" But most men do not know the truth and turn away[Q 21-24] R Holy Quranic Report Error! | کیا لوگوں نے خدا کو چھوڑ کر اور معبود بنالئے ہیں۔ کہہ دو کہ (اس بات پر) اپنی دلیل پیش کرو۔ یہ (میری اور) میرے ساتھ والوں کی کتاب بھی ہے اور جو مجھ سے پہلے (پیغمبر) ہوئے ہیں۔ ان کی کتابیں بھی ہیں۔ بلکہ (بات یہ ہے کہ) ان اکثر حق بات کو نہیں جانتے اور اس لئے اس سے منہ پھیر لیتے ہیں |
4497 | Have they taken others beside Him as protectors? It is God who protects; it is He who gives life to the dead, for He has power over everything[Q 42-9] R Holy Quranic Report Error! | کیا انہوں نے اس کے سوا کارساز بنائے ہیں؟ کارساز تو خدا ہی ہے اور وہی مردوں کو زندہ کرے گا اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے |
4498 | have they taken the examination R Phrase Report Error! | کیا وہ امتحان دے چکے ہیں |
4499 | have they taken the examination R Phrase Report Error! | کیا وہ امتحان دے چکے ہیں |
4500 | have they visited the zoo?
R Phrase Report Error! | کیا انہوں نے چڑیا گھر کی سیر کی ہے؟
|