Sr. | English Words | Urdu Words |
3251 | HAREBELL R Noun Report Error! | جَنگلی سُنبَل ۔ گھَنٹی نُما پھُولوں کے خاندان میں جرسیہ خاندان کی ایک قِسم ۔ جس پر گھَنٹیوں کی شکل کے نیلے پھُول کھِلتے ہیں ۔ |
3252 | HAREBRAINED R Adjective Report Error! | عاقبت نا اندیش ۔ لاپَروا ۔ ناہَنجار ۔ |
3253 | HARED R Verb Report Error! | تیزی سے بھاگا ۔ |
3254 | HAREED R Name Report Error! | حرید : دوری ، فاصلے پر ۔ |
3255 | HAREED R Name Report Error! | حرید ۔ فاصلہ ۔ |