Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | HABETATED R Verb Report Error! | کند کیا ، کند ذھن کیا ۔ |
67 | HABIB R Name Report Error! | حبیب : رفیق ۔ ساتھی ، پیارا دوست ۔ |
68 | HABIB - UR - REHMAN USMANI R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت مولانا حبیب الرحمٰن عُثمانیؒ ، برِ صغیرِ ہند و پاکستان کے جلیل القدر اولیاء کرام میں سے ہیں۔ اپنے زُہد و تقویٰ کے باعث دارالعلُوم دیوبند کے اعلیٰ مرتبہ پر فائز رہے۔ صاحبِ کرامات تھے۔ روزانہ سوا لاکھ اسمِ ذات کا وِرد کبھی قضا نہ ہُوا۔ کئی عربی قصیدے اور دیگر تصانیف آپ نے ترکے میں چھوڑیں۔ ان میں ، اشاعت اسلام ، ایک معرکۃ الآراء تالیف ہے۔ |
69 | HABIB CALLED HE LEFT NO MESSAGE BUT HE WILL CALL AGAIN AT 5 R Adjective Report Error! | حبیب نے فون کیا تھا کوئی پیغام دیا نہیں پانچ بجے پھر ٹیلی فون کریں گے ۔ |
70 | HABIB IS SPEAKING R
Report Error! | حبیب بول رہا ہوں ۔ |