Sr. | English Words | Urdu Words |
3121 | HARD-HAT R Noun Report Error! | خود پوش مَزدور ۔ تعمیراتی کام کرنے والا مزدور جو حفاظتی خود پہنتا ہے ۔ |
3122 | HARD-HEADED R Adjective Report Error! | سیانا ۔ عملی ۔ جسے آسانی سے نہ رام کیا جا سکے ۔ باعمل ۔ چالاک ۔ |
3123 | HARD-HEADEDNESS R Noun Report Error! | سیانا پن ۔ عیّار پن ۔ غیر لچکداری ۔ |
3124 | HARD-HEARTED R Adjective Report Error! | کَٹھور ۔ شقّی القلب ۔ سَنگدِل ۔ بے رحم ۔ بے حِس ۔ کڑا ۔ |
3125 | HARD-HEARTEDLY R Adverb Report Error! | بے رحمی سے ۔ بے حِسی سے ۔ |