Sr. | English Words | Urdu Words |
3006 | HARD CURRENCY R
Report Error! | کمیاب کرنسی ۔ |
3007 | HARD CURRENCY R Noun Report Error! | سخت کرنسی ۔ |
3008 | HARD CURRENEY R Adjective Report Error! | کاغذی کرنسی کے بجائے دھات کے سکوں میں ادائیگی ۔ |
3009 | HARD DISK R Noun Report Error! | ہارڈ ڈسک ۔ ایک ڈیوائس جو ایک یا زائد غیر لچکدار ایسے پلیٹرز پر مشتمل ہوتی ہے جس پر ایسے میٹریل کا ملمع چڑھا ہوتا ہے جس میں مقناطیسی طور پر ڈیٹا ریکارڈ کیا جاسکتا ہے ، یہ ریڈ/ رائیٹ ہیڈز ، ہیڈ پوزیشنگ میکانزم اور سپنڈل موٹر کے ساتھ ایک بند خول میں ہوتے ہیں جو انہیں بیرونی آلودگی سے محفوظ رکھتا ہے ۔ |
3010 | HARD DISK TYPE R Noun Report Error! | ہارڈ ڈسک ٹائپ ۔ ایک یا ایک سے زائد ایسے اعداد جو کمپیوٹر کو ہارڈ ڈسک کی خصوصیات بارے بتاتے ہیں ۔ جیسے ہارڈ ڈسک میں ریڈ رائیٹ ہیڈز اور سلنڈرز کی تعداد ۔ |