Sr. | English Words | Urdu Words |
851 | HAEMATOLOGY R Noun Report Error! | علم طب کا خون کا مطالعہ کرنے والا شعبہ ۔ |
852 | HAEMATOLOGY R Adjective Report Error! | ہیماٹولوجی ۔ علم الدم ۔ خون ۔ اس کی ساخت ۔ افعال ۔ امراض اور علاج کا سائنسی علم ۔ |
853 | HAEMATOLOGY R Noun Report Error! | دَمویات ۔ سائنس کی وہ شاخ جو خُون کی بَناوَٹ ، کَمپوزیشَن ، افعال اور بیماریوں کا مُطالِعہ کَرتی ہے |
854 | HAEMATOLTSIS R Adjective Report Error! | ہیماٹولائسز ۔ خون پاشی ۔ سطح کی جھلی کو نقصان پہنچنے سے خون کے سرخ ذرات میں سے ہیمو گلوبن کا اخراج ۔ |
855 | HAEMATOMA R Noun Report Error! | خُون کا گُومَڑ ۔ اُبھار جو خُون سے بھَرا ہو |