Sr. | English Words | Urdu Words |
3721 | has nadeem got scholarships?
R Phrase Report Error! | کیا ندیم نے وظیفہ حاصل کیا ہے؟
|
3722 | HAS NEWS OF the Overpowering Event reached you[Q 88-1] R Holy Quranic Report Error! | بھلا تم کو ڈھانپ لینے والی (یعنی قیامت کا) حال معلوم ہوا ہے |
3723 | HAS NO BUSINESS TO R Adjective Report Error! | اس کا کوئی حق نہیں ہے ۔ اس کا کوئی دخل نہیں ہے ۔ |
3724 | Has not the account of those who disbelieved before come to you, who tasted the torment of their action, and for whom is grievous punishment[Q 64-5] R Holy Quranic Report Error! | کیا تم کو ان لوگوں کے حال کی خبر نہیں پہنچی جو پہلے کافر ہوئے تھے تو انہوں نے اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ لیا اور (ابھی) دکھ دینے والا عذاب (اور) ہونا ہے |
3725 | Has not the news of those before you, the people of Noah and ´Ad and Thamud, and those who came after them, come to you? None knows (about) them except God. Their apostles came to them with clear proofs, but they tried to silence them and said: \"We do n R Holy Quranic Report Error! | بھلا تم کو ان لوگوں (کے حالات) کی خبر نہیں پہنچی جو تم سے پہلے تھے (یعنی) نوح اور عاد اور ثمود کی قوم۔ اور جو ان کے بعد تھے۔ جن کا علم خدا کے سوا کسی کو نہیں (جب) ان کے پاس پیغمبر نشانیاں لے کر آئے تو انہوں نے اپنے ہاتھ ان کے مونہوں پر رکھ دیئے (کہ خاموش رہو) اور کہنے لگے کہ ہم تو تمہاری رسالت کو تسلیم نہیں کرتے اور جس چیز کی طرف تم ہمیں بلاتے ہو ہم اس سے قوی شک میں ہیں |