Sr. | English Words | Urdu Words |
5131 | Hazrat Khadijah رضی الله تعالی عنہا who first entrusted her enterprise to him and later married him.
R Phrase Report Error! | جس نے حضرت خدیجہ رضی الله تعالی عنہا کو متاثر کیا جنہوں نے پہلے اپنا کاروبار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سپرد کیا اور بعد ازاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے شادی کرلی
|
5132 | HAZRAT LUQMAAN [ P B U H ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سیدّنا حضرتِ لُقمان علیہ الاسلام کا ذِکر پارہ نمبر ۲۱ کی سُورۃ لُقمان کی آیات نمبر ۱۲ تا ۱۹ میں آیا ہے۔ اسی مُقام پر آپکے بیٹے کا ذِکر بھی ہے۔ آپکا دورِ نبُوّت و حکُومت، وقتِ پیدائیش اور موت کے بارے میں معلُوم نہیں ہے۔ قُرانِ پاک میں ہے کہ :۔ اور دانشمندی عطا کی کہ اللّہ تعالے۱ کا شُکر عطا کرتے رہو، اور جو شُکر کرتا ہے وُہ اپنے ذاتی نفع کے لئے کرتا ہے۔: |
5133 | Hazrat Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم is the last Prophet of Allah almighty R Phrase Report Error! | حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم الله تعالی قادر مطلق کے آخری پیغمبر ہیں |
5134 | HAZRAT MUHAMMAD (PEACE BE UPON HIM) IS OUR HOLY PROPHET R Phrase Report Error! | حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پیارے رسول ہیں ۔ |
5135 | hazrat muhammad (saw) gave women the right of inheritance in property and wealth R Phrase Report Error! | حضرت محمّد نے عورتوں کو جائیداد اور دولت میں حقِ وراثت عطا فرمایا |