3851 | HASAN CHAND-PURI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت مولانا سید مُرتضیٰ حسن چاند پوریؒ ، رئیس ا لمناظرین کے لقب سے جانے جاتے ہیں۔ ۱۲۸۵ ھ میں حکیم سید بُنیاد علی کے ہاں قصبہ چاند پور ، ضلع بجنور میں پیدا ہُوئے۔ برِّ صغیر کے مشہُور اولیاء کرام میں شامل ہیں۔ ۱۹۲۰ ء میں دارالعلُوم کے ناظمِ تعلیمات تھے۔ قادیانیت کے رد میں لکھنے اور بولنے والے مُقرّر تھے۔ اسی سلسلے کی کئی تصانیف چھوڑیں۔ ۳۱۔ دسمبر ۱۹۵۱ ء کو وصال فرمایا۔ |