Sr. | English Words | Urdu Words |
3126 | HARD-HEARTEDNESS R Noun Report Error! | بے رحمی ۔ بے حِسی ۔ سنگدلی ۔ شقاوت ۔ |
3127 | HARD-LINE R Adjective Report Error! | غیر لچک دار اصول ۔ طریق کار ۔ قُوّت کے اِستعمال پر یقین رکھنے والا ۔ |
3128 | HARD-NOSED R Adjective Report Error! | جذبات سے مُتاثر نہ ہونے والا اور اپنے مقصد کے حصول میں اٹل اور پُر عزم ۔ |
3129 | HARD-OF-HEARING R Adjective Report Error! | ثقلِ سماعت میں مُبتلا شخص ۔ جس کی سماعت کمزور ہو ۔ اُونچا سننے والا ۔ |
3130 | HARD-SET R Adjective Report Error! | مضبوط جما ہوا ۔ تُلا ہوا ۔ ضدّی ۔ سخت اور مشکل حالات میں ۔ |